analatics //ads ایک پٹھان نیا نیا ڈاکٹر بنا - My World //adds

Sunday, 13 January 2019

ایک پٹھان نیا نیا ڈاکٹر بنا

0 comments

ایک پٹھان نیا نیا ڈاکٹر بنا

ڈاکٹربننے کے بعد اس نے پہلا آپریشن کیا

آپریشن تھٹر سے نکل کر بولا 

یا اللہ پہلا تحفہ بھیجا ہے قبول کرنا۔۔۔۔

پٹھان کا بچہ سکول سے آیا اور پوچھا 
" ابا ابا ۔۔۔ 40 جمع 32 کتنا ہوتا اے ؟"
پٹھا ن " اوئے بےوقوف ، گدھے ، نالائق، خردماغ ، تمارے کو اتنا حساب بی نئیں آتی ؟ ۔۔ جاؤ اندر سے کیلکولیٹر لے کے آؤ ۔ ام تم کو ابھی بتاتی اے ۔ 


پٹھان صاحب حج پر چلا گیا 
وہاں خانہ کعبہ کا غلاف تھام کے دعا کرنے لگا
" یا اللہ جی ! امارہ زندگی بھر کا گناہ معاف کردو ۔ ہم بوت گنہگار اے۔ ساری زندگی گناہ کیا۔ امارہ سارا گناہ معاف کردو"
اور اگر گناہ معاف نہیں کرنا۔۔۔ 




گلباز خان اور شہباز خان دونوں بھائی تھے۔ ایک دن گلباز خان بیمار ہوا۔ ہسپتال میں‌داخل ہوگیا۔ شہباز خان اپنے بیمار بھائی کے پاس بیٹھا تھا ۔
اچانک گلباز خان کے سینے میں‌درد ہوئی اور اس کی سانس اکھڑنا شرو ع ہوئی ۔ اس نے کمزور آواز میں شہباز خان کو کہا
" جلدی سے سسٹر کو بلاؤ "
شہباز خان نے فورا موبائیل نکالا اور پشاور اپنی بہن کا نمبر ملانا شروع کردیا ۔

No comments:

Post a Comment