analatics //ads پٹھان دوست سے ! آج پھر جمعہ کی نماز سے رہ گیا - My World //adds

Sunday, 13 January 2019

پٹھان دوست سے ! آج پھر جمعہ کی نماز سے رہ گیا

0 comments
پٹھان دوست سے ! آج پھر جمعہ کی نماز سے رہ گیا
دوست ! لیکن خان صاحب آج تو آپ دو گھنٹے پہلے ہی مسجد پہنچ گئے تھے پھر کیسے
پٹھان ! مولوی صاحب نے کہا کہ اپنے موبائل فون بند کر دیں ۔
دوست ! اس میں کیا مشکل تھی فون بند کر دیتے ۔
پٹھان ! وہی تو بند کرنے گھر گیا تھا ۔

ایک پٹھان بھائی ٹرین میں سفر کر رہے تھے ، ٹکٹ چیکر کو پاس آتے دیکھ کے نفل نماز پڑھنا شروع کر دی۔۔ٹکٹ چیکر پاس بیٹھ کے انتظار کرنے لگا تو پٹھان کو بہت غصہ ایا
اونچی آواز میں بولا
سو رکعت نماز نفل پشاور تک۔۔۔
اللہ اکبر



پٹھان ہم 35 بہن بھائی ہیں
دوسرا شخص حیران ہوکر : فیملی پلاننگ والے نہیں آئے

پٹھان : آئے تھے ہم سب بہن بھائی سپارہ پڑھ رہے تھے وہ سمجھے کہ مدرسہ ہے اور واپس چلے گئے



پٹھان گاڑی سے اترا تو اسکے دائیں کندھے سے خون نکل رہا تھا۔ پوچھا خان صاحب کیا ہوا تو بولے جدھر ام بیٹھا تھا ادھر بس کی باڈی کا ایک کیل نکلا تھا جو ام کو لگتا رہا اور ام زخمی ہوگیا۔ 
پوچھا ۔ خان صاحب آپ کسی اور کے ساتھ سیٹ بدل لیتے 
پٹھان بولا : اوئے یارا سیٹ کسی سے بدلی نہیں کرسکتا تھا
پوچھا ۔ کیوں ؟
پٹھان ۔ یارا سارا بس تو خالی تھا 

No comments:

Post a Comment