analatics //ads پٹھان نے ایک غیر قانونی دیوار بنائی - My World //adds

Sunday, 13 January 2019

پٹھان نے ایک غیر قانونی دیوار بنائی

0 comments
پٹھان نے ایک غیر قانونی دیوار بنائی۔ کسی دوست نے کہا کچھ ایسا کرو کہ یہ پرانی ہو جائے اور کوئی اس پر اعتراض کرے تو تم کہہ سکو کہ یہ بہت پرانی دیوار ہے۔ پٹھان نے دیوار پر بڑا سا لکھ دیا۔
"ہم قائد اعظم کو پشاور آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔"

ایک پٹھان قبرستان میں بیٹھا چرس پی رہا تھا کہ پولیس آ گئی۔ پٹھان نے چرس چھپا دی۔
پولیس۔ کیا کر رہے ہو‌ ؟
پٹھان۔ اپنے والد صاحب کے لئے دعا کر رہا ہوں۔
پولیس۔ لیکن یہ تو کسی بچے کی قبر ہے۔
پٹھان۔ میرے والد صاحب بچپن میں ہی فوت ہو گئے تھے۔

ایک پٹھان حلوائی کی شاپ پر گیا حلوائی جلیبیاں بنا رہا تھا
پٹھان نے پوچھا تم کتنے عرصے سے جلیبیاں بنا رہے ہو
حلوائی بڑے فخر سے دس سال سے
پٹھان غصے سے بولا دس سال ہو گئے مگر آج تک کوئی بھی جلیبی سیدھی
نہیں بنائی


ایک پٹھان ڈینٹس ڈاکٹر سے کیا آپ بغیر تکلیف کے دانت نکال لیتے ہو
ڈاکٹر نہیں بھائی
پٹھان: میں نکال لیتا ہوں
ڈاکٹر :وہ کیسے؟
پٹھان: یہ دیکھو ۔ ہی ۔ ہی ۔ ہی ۔ ہی ۔ ہی ۔ ہی

No comments:

Post a Comment