analatics //ads چار پٹھان مل کر ایک بھینس کو چھت پر چڑھا رہے تھے - My World //adds

Monday, 14 January 2019

چار پٹھان مل کر ایک بھینس کو چھت پر چڑھا رہے تھے

0 comments

چار پٹھان مل کر ایک بھینس کو چھت پر چڑھا رہے تھے
ساتھ سے ایک پنجابی گزرا اور بولا خان صاحب بھینس کو چھت پر کیوں چڑھا رہے ہو
ان میں سے ایک پٹھان بولا ام اس کو چھت پر ذبح کرے گا
پنجابی بولا بھائی صاحب اس کو نیچے ذبح کر لو
پٹھان بولا وہ امارہ چھری چھت پر پڑا ہوا ہے

 پٹھان چھلکے سمیت کیلا کھا رہا تھا 

کسی نے ٹوک کر کہا اسے چھیل تو لو

پٹھان : چھیلنے کا کیا ضرورت ہے ہم کو معلوم ہے اس میں کیلا ہے

مسجد میں چندے کی اپیل ہو رہی تھی
پنجابی اٹھ کر بولا میں 1100 دوں گا
سندھی بولا میں 1200 دوں گا
پٹھان جوش میں اٹھا اور بولا ام 1661 دے گا اس میں ٹارچ اور ایف ایم بھی ہو گا

چار پٹھان مل کر ایک بھینس کو چھت پر چڑھا رہے تھے
ساتھ سے ایک پنجابی گزرا اور بولا خان صاحب بھینس کو چھت پر کیوں چڑھا رہے ہو
ان میں سے ایک پٹھان بولا ام اس کو چھت پر ذبح کرے گا
پنجابی بولا بھائی صاحب اس کو نیچے ذبح کر لو
پٹھان بولا وہ امارہ چھری چھت پر پڑا ہوا ہے

پٹھان عید والے دن اپنے دوست سے ملنے گیا۔
دوست:عید نماز کہاں پڑھی؟
پٹھان:ساتھ والے گراونڈ میں،
عجیب نماز تھی،نا سجدہ،نارکوع،اور تو اور مولوی کے آگے کوئی چارپائی رکھ کر سو گیا۔
دوست:اوے پاگل،وہ تو جنازہ تھا کسی کا۔۔۔
پٹھان:اوہ یارا، میں تو بہت سے لوگوں کو گلے ملکر مبارک باد بھی دے آیا۔۔

No comments:

Post a Comment