analatics //ads پٹھان فوج میں بھرتی ہوگیا - My World //adds

Sunday, 13 January 2019

پٹھان فوج میں بھرتی ہوگیا

0 comments

پٹھان فوج میں بھرتی ہوگیا۔ پریڈ کے لیے بلایا گیا۔ سب سپاہی لائن میں کھڑے ہوگئ
آفیسر پٹھان کے قریبی سپاہی کے قریب آیا اور اسکے ہاتھ میں پکڑی رائفل کی طرف اشارہ کرکے پوچھا 
آفیسر : رب نواز ۔ تمہارے ہاتھ میں کیا ہے؟
رب نواز: سر ! یہ رائفل ہے ۔
آفیسر: نہیں رب نواز۔ یہ تمہاری شان ہے، تمہاری آن ہے، بلکہ تمہاری ماں ہے
رب نواز: یس سر !
اب آفیسر پٹھان کی طرف متوجہ ہوا اور اسکی رائفل کی طرف اشارہ کرکے پوچھا 
آفیسر : خان صاحب ۔ تمہارے ہاتھ میں کیا ہے ؟
پٹھان: سر ۔ یہ رب نواز کا ماں ہے اور ہمارا خالہ جان ہے۔ 




پٹھان نے پہلی بار روزہ رکھا
دوپہر میں ھی نڈھال ہوگیا اور ایف ایم پر کال کردی
ہوسٹ: جی کیا سننا پسند فرمائیں گے۔
پٹھان: یار خوچہ۔ ام کو مغرب کا آذان سنوادو


روسی : ہمارے ملک میں کھدائی ہوئی تو زیر زمین سے ٹیلفون کے تار برآمد ہوئے اور یہ کوئی 300 سال پرانے تھے اس کا مطلب یہ ہوا کہ ٹیلیفون ہماری ایجاد ہے

امریکی نے بھی کچھ ایسا ہی دعویٰ کیا اور خان صاحب مسکراتے رہے

اب خان صاحب نے کہا کہ ہمارے پشاور میں بھی کھدائی ہوا تھا ادھر سے کوئی تار وار نہیں نکلا ، روسی اور امریکی ہنس پڑے مگر خان نے بات جاری رکھی اور مزید بات پوری کرتے ہوئے فرما یا

پٹھان کی بیوی پٹھان سے ۔
بیوی - جب تم نے نسوار رکھی ہوتی ہے تو تم مجھے " گلِ لالہ " کہتے ہو ، اور جب کبھی تم نے چرس پی ہوتی ہے تو تم مجھے " زرسانگہ " کہتے ہو ، مگر آج تم نے مجھے " بھوتنی " کیوں کہا ؟
پٹھان - آج ام نے " سپرائٹ " پی اُوئی اے ، سیدھی بات نو بکواس ۔


No comments:

Post a Comment