analatics //ads ایک پٹھان کو روزے بہت پیاس لگ رہی تھی - My World //adds

Sunday, 13 January 2019

ایک پٹھان کو روزے بہت پیاس لگ رہی تھی

0 comments

ایک پٹھان کو روزے بہت پیاس لگ رہی تھی۔ اور پاس ہی ایک بندہ پانی پی رہا تھا۔پٹھان نے غصہ سے آسمان کی جانب دیکھا اور بولا 
یا اللہ اگر اسکو ہم نے جنت میں دیکھا تو پھر اسکا خیر نہیں ۔ ۔ ۔۔



ٹیچر : انسان خود کو سب سے زیادہ غیر محفوظ کب سمجھتا ہے ؟
خان بچہ : ماشٹر صائب ! بغیر کنڈی والے ٹوائیلٹ میں ۔


پٹھان (موبائیل فون کی شاپ پر) : خوچہ ۔ ام کو نوکیا کا سب سے بڑا سکرین والا فون دو 
سیلز بوائے: خان صاحب سب سے بڑی سکرین والا نوکیا کیوں ؟
پٹھان: "یارا ۔ ام دیکھنا چاہتا ہے وہ کون 2 لوگ ہے جو فون شٹارٹ ہونے پر ہاتھ ملاتا ہے


ایک پٹھان کا ٹرک اُس کی غلطی سے ایک شہری نوجوان کی نئی اور قیمتی گاڑی سے ٹکرا گیا ۔ نوجوان غصے سے پاگل ہو گیا اور کسی وزیر کا بیٹا ہونے کا کہہ کر پٹھان کو دھمکانے لگا ۔
پٹھان نے جیب سے چرس سے بھرے دو سگریٹ نکالے اور مسکرا کر بولا ۔ او مڑا وزیر بچے صیب، یہ سب تو طے او جائے گا آپ غصہ دور کرنے کے واسطے تھوڑا کش مش تو لگاؤ یارا ۔
نوجوان غصہ اور گھبراہٹ دور کرنے کے لیے سگریٹ لیکر پینے لگا پہلا سگریٹ ختم ہونے پر پٹھان نے اُسے دوسرا سگریٹ بھی پیش کر دیا دوسرا سگریٹ پی کر ختم کرتے ہوئے اُسے احساس ہوا کہ پٹھان خود تو چرس والا سگریٹ پیا ہی نہیں ۔
خان ! تم نے چرس نہیں پی کیا تمہیں گھبراہٹ محسوس نہیں ہو رہی ؟
وزیر زادے صیب ! پٹھان نے جواب دیا ۔ ابھی تھوڑی دیر میں یہاں پولیس اور میڈیا والے پہنچ جائینگے ، اُن کو بھی تو پتہ ہونا چاہیے نا کہ حادثے کے وقت کون نشے میں تھا ۔ ۔ ۔


پٹھان (ڈاکٹر سے) : اوئے ڈاکٹار صائب ۔ امارے کو ساری ساری رات نیند نئیں آتی ۔ 
ڈاکٹر : خان صاحب ۔ آپ رات کو بستر پر لیٹ کر 1000 تک گنتی گنیں۔ نیند آجائے گی۔
دوسرے دن
ڈاکٹر : جی خان صاحب۔ کیسے ہیں آپ ؟ میرے نسخے پر عمل کیا؟
پٹھان : جی ڈاکٹار صائب ۔ عمل کیا ۔ بوہت مشکل کام تھا۔ ام نے 500 تک گنتی کیا تو سو گیا ۔ پھر جلدی سے اٹھا، منہ دھویا، اور باقی کا 500 گنتی پورا کیا۔

پٹھان ۔ ائیر ہوسٹس سے۔ تمھارا شکل ہمارا بیوی سے ملتا ھے۔
ائیر ہوسٹس ۔ بکواس بند کرو
پٹھان ۔ ماشا اللہ زبان بھی ملتا ہے۔۔

No comments:

Post a Comment