ایک خان صاحب کے گھر بارہ سال بعد بچہ پیدا ہوا
خوش ہونے کی بجائے رنجیدہ سا مونہ بنا کر بیٹھا ہوا تھا
ایک دوست نے پوچھا خان صاحب کیوں خاموش ہو آج تو خوشی کا دن ہے
اللہ نے آپ کو بہت عرصے بعد بیٹا دیا ہے
خان صاحب بولے ماڑا اس میں خوش ہونے والی کون سی بات ہے۔
اللہ نے بارہ سال بیٹا دیا اور وہ بھی اتنا چھوٹا سا
ایک پٹھان کا بھائی مر گیا اور وہ خوشی سے ناچ رہا تھا
کسی پنجابی نے پوچھا خان صاحب آپ کا بھائی مر گیا ہےاور آپ
خوش ہو رہے ہو
خان صاحب بولے ہم کو ڈاکٹر نے بتایا کہ تمہارا بھائی دماغ کے کینسر کی
وجہ سے مرا ہے۔ اور آج ہم خوش اس لئیے ہے کہ ہم میں بھی دماغ ہوتا ھے
شادی میں کھانے کا ٹائم ہوا
پٹھان کو پلیٹ نہ ملی
پٹھان اپنی جھولی میں کھانا ڈالنے لگا
لوگوں نے پوچھا یہ کیا؟
پٹھان
داغ تو چلا جائے گا
یہ وقت پھر نہیں آئے گا
پٹھان کو پلیٹ نہ ملی
پٹھان اپنی جھولی میں کھانا ڈالنے لگا
لوگوں نے پوچھا یہ کیا؟
پٹھان
داغ تو چلا جائے گا
یہ وقت پھر نہیں آئے گا
پٹھان : اسٹیشن جانے کے کتنے پیسے لو گے
رکشے والا : 50 روپے
پٹھان : 20 لے لو
رکشے والا : 20 میں کون لے کر جائے گا
پٹھان : تم پیچھے بیٹھو ہم لے کر جائے گا